براؤزنگ ٹیگ

حماس

غزہ پر بمباری سے مزید 60 فلسطینی شہید ، حماس نے…

اسرائیلی مظالم جاری ، غزہ پر تازہ حملوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شجاعیہ میں مواصلاتی کمپنی پر بمباری کی جس میں ٹاور پر کام کرتے 4 ملازمین شدید زخمی ہوئے۔…

قطر میں دفاتر کی بندش اور رہنماؤں کی ملک بدری…

حماس نے قطر حکومت کی جانب سے دفاتر بند کرانے اور رہنماؤں کو ملک بدر کرنے سے متعلق خبروں پر باضابطہ ردعمل دیدیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق حماس نے باور کرایا ہے کہ اس کے سیاسی دفتر کے قطر سے ترکیہ منتقل ہونے کی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔…

قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کی کوششیں…

قطر نے اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان ثالثی کی اپنی کوششیں عارضی طور پر روک دیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے…

صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کی جیت پر حماس کا ردعمل بھی…

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنا پہلا ردعمل دیا ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے کامیاب ہونےپر ردعمل دیتے ہوئے حماس رہنما سمی ابو ذوہری نے کہا…

نیتن یاہو کے مشیر پر حماس معاہدہ روکنے کے لیے خفیہ…

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کرپشن کے بعد ایک اور اسیکنڈل میں سخت دباو کا شکار ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کے کچھ مشیروں پر الزام ہے کہ انھوں نے کئی ماہ پہلےحماس کے ساتھ ہونے والے ایک متوقع معاہدے کو روکنے کے لیے خفیہ دستاویزات کو لیک…

حماس نے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے مشروط رضا مندی…

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہر نے اسرائیل سے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے رضا مندی ظاہر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہر نے کہا کہ جنگ بندی بات چیت کے لیے تیار ہیں مگر معاہدہ…

یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود حماس کے حوصلے بلند…

فلسطین کی مزاحمتی حکمراں جماعت حماس کے کمانڈر یحیی سنوار کی شہادت کے بعد بھی حماس کے حوصلے بلند ہیں اور مجاہدین نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجہادین کا کہنا ہے کہ اسماعیل…

یحییٰ سنوار کی شہادت ، حماس نے قیادت 5 رکنی کمیٹی…

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد نئی قیادت کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسماعیل ہانیہ اور یحییٰ سنوار سمیت اعلی جہادی رہنماؤں کی اسرائیلی حملوں میں پے درپے…

اسماعیل ہنیہ کے جانشین یحییٰ السنوار بھی اسرائیلی…

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سینئر  اہلکار نے کہا ہے کہ غزہ میں حالیہ بمباری میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار  شہید ہو گئے۔ دوسری طرف  اسماعیل ہنیہ کے بیٹے نے شہادت کی تصدق کر دی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی…

ایران کا باعزت ردعمل صہیونی حکومت کے لئے مضبوط…

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک  حماس نے  فلسطینی اور لبنانی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت کے جواب میں آنے والے ایرانی میزائلوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا باعزت ردعمل فسطائی ریاست کے لئے واضح پیغام ہے۔ حماس نے ایرانی پاسداران…