شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس:بھارتی وزیر خارجہ…
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے۔
بھارتی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔
بھارتی دفتر خارجہ کے مطابق جے شنکر پاکستان میں…