براؤزنگ ٹیگ

جنوبی کوریا

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت…

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے بین الاقوامی شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط دونوں ممالک کے درمیان تجارتی…

جنوبی کوریا: مارشل لا لگانے والے صدر یون سک یول…

جنوبی کوریا میں تحقیقاتی اداروں نے ناکام مارشل لا پر مواخذے کا سامنا کرنے والے صدر یون سک یول کو گرفتار کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بدھ کی صبح تحقیقاتی اداروں نے صدر یون کو کئی گھںٹوں کی کوششوں کے بعد گرفتار کیا۔ جنوبی…

جنوبی کوریا کیساتھ اقتصادی شراکت داری پر بات چیت…

جنوبی کوریا کے وزیر تجارت انکیو چیونگ نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی شراکت داری کے معاہدے (ای پی اے) پر پہنچنے کے بعد اپنے ’صنعتی اڈے‘ کو شمال مشرقی ایشیائی ہمسایہ ممالک سے پاکستان منتقل کرنے کے ایک پرجوش منصوبے کا خاکہ پیش کیا ہے۔ رپورٹ کے…

جنوبی کوریا، حادثے کا شکار طیارے کی تفصیلات سامنے…

جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر طیارے کے حادثے کی مزید تفصیلات سامنے ائی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق موان ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار بوئنگ 737 طیارہ 15 سال پرانا تھا، یہ طیارہ جیجو ائیر کی پرواز 7C-2216 بنکاک سے موان…

جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ حادثے…

سیئول: جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 96 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن نے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 96 افراد کی…

مواحذے کی تحریک کامیاب ، جنوبی کوریا کے قائم مقام…

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کیخلاف بھی مواخذے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے ان کی چھٹی کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ہان ڈک سو کے مواخذے کی قرارداد کو پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔…

جنوبی کوریا میں مارشل لالگانےوالے صدر کا مواخذہ

مارشل لا لگانے پر جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک بھاری اکثریت سے منظور ہو گئی ۔ تحریک کے حق میں 204 ارکان پارلیمنٹ نے ووٹ دیا۔ مخالفت میں 85 ووٹ آئے۔ تین ارکان نے کسی کے حق میں ووٹ نہ ڈالا اور 8 ووٹ مسترد کیے گئے۔…

مارشل لا کا نفاذ جنوبی کورین صدر کو لے ڈوبا،…

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف ملک میں مارشل لگانے پر چند روز میں دوسری مرتبہ مواخذے کے لیے ووٹنگ ہوئی جو کامیاب ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلا مواخذے کی تحریک پر ووٹنگ سے قبل دارالحکومت…

جنوبی کوریا کے صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام

جنوبی کوریا کی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے پیش کردہ تحریک کا حکومتی پارٹی نے بائیکاٹ کر دیا جس کے باعث ووٹنگ میں مطلوبہ تعداد پوری نہ ہو سکی اور تحریک ناکام ہو گئی۔ اپوزیشن نے دوبارہ مواخذے کی تحریک پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔…

جنوبی کوریا میں صدر کے استعفے کے لیے مظاہرے

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں سینکڑوں مظاہرین نے صدر یون سک یول کے استعفیٰ کے مطالبے کے ساتھ احتجاج کیا۔ صدر نے مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش کی جس پر عوامی غصہ بڑھ گیا ۔ شام کے وقت ایک جلسے کے بعد مظاہرین بڑی تعداد میں سڑکوں پر…