سمجھ نہیں آرہی، تین ذہنوں کے مقابلے میں ایک چیف…
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آئینی اور ریگولر بینچ کے معاملے پر کیس ٹرانسفر کرنے پر جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ سمجھ نہیں آرہی، دو تین ذہنوں کے مقابلے میں ایک چیف جسٹس کیسے بہتر ہو سکتے ہیں۔
سپریم کورٹ میں 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کیس…