جاپان انتخابات ،خواتین کی 465 نشستوں میں سے 73 پر…
جاپان میں انتخابات، خواتین نے ریکارڈ تعداد میں نشستیں حاصل کرلیں، وزیراعظم حکمراں اتحاد کے پارلیمانی اکثریت سے محروم ہونے کا امکان ہے۔
جاپان کے نشریاتی ادارے این ایچ کے نے کہا ہے کہ خواتین نے ایوان زیریں کی 465 نشستوں میں سے 73…