براؤزنگ ٹیگ

بھارت

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو…

نئی دہلی: بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جس کے بعد پاکستان نے بھی جوابی اقدام پر غور شروع کردیا۔ بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو…

پاکستان نے بھارت کو 1-14سے شکست دیکر ویسٹ ایشیا…

پاکستان نے بھارت کو 1-14 کے واضح فرق سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ایران میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان نے پہلی ہی اننگ میں پانچ رنز بنا کر بھارت پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ تیسری اننگ میں پاکستان نے مزید…

3دن کی نومولود کو سڑک سے اٹھا کر پالا، لڑکی نے 14…

بھارت میں گود لی گئی لڑکی نے 14 سال کی عمر میں اپنے بوائے فرینڈز کے ساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ بھارت کے گجپتی ضلع میں پیش آیا جہاں 14 سالہ لڑکی کو اپنے 2 بوائے فرینڈز کے ساتھ مل کر ماں کے منہ…

بھارت کو جہاز دینے والی کمپنی کہہ رہی ہے پائلٹ پاک…

حیدرآباد: گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جس کمپنی نے انڈیا کو جہاز دیے وہ کہہ رہے ہیں اب انہیں پائلٹ کے بغیر جہاز نہیں دیں گے۔ سی ایم ایچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ شہادتوں کا جذبہ ہمارے جوانوں میں…

بھارت کیخلاف کامیابی ٹیم ورک سے ملی اور ٹیم کو…

مسلم لیگ ن کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہےکہ بھارت کے خلاف کامیابی ٹیم ورک سے ملی ہے اور ٹیم کو ہدایات نواز شریف نے دی تھیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں ایاز صادق کا کہنا تھا کہ دشمن کو عبرت ناک شکست دینے میں ٹیم ورک…

بھارت پاکستان میں جاری دہشت گردی کا اصل سرپرست ہے،…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے بھارت خطے، خاص طور پر پاکستان میں دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔ غیر ملکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر…

محض وفاداری پر ملازمین کو 46 کروڑ 7 لاکھ روپے بونس…

بھارتی شہر کوئمبتور میں ایک کمپنی نے اپنے 140 ملازمین کو کمپنی کے ساتھ وفاداری پر 14.5 کروڑ بھارتی روپے کے بونس سے نوازا ہے جو 46 کروڑ 7 لاکھ پاکستانی روپے بن جاتے ہیں۔ Kovai.co نامی کمپنی اپنے ملازمین کی حوصلہ افزائی کرتی ہے جو کمپنی کے…

بھارت میں کسان اپنے مطالبات کے حق میں ایک بارپھر…

نئی دلی:بھارت میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے کسانوں کو مودی کی بھارتی حکومت سے وابستہ تمام امید یں دم توڑ گئی ہیں اور انہوں نے بھوک ہڑتال اور احتجاج دوبارہ شروع کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی کسان بھوک سے مررہے…

امریکا کا بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی کا…

پاکستان نے امریکا کی جانب سے بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی کے اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ سشفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں واضح کیا کہ امریکا کی جانب سے بھارت کو جدید ٹیکنالوجی کے ہتھیاروں کی فراہمی کے…

بھارت آزادکشمیر کےعلاقوں میں آئی ای ڈیز اور…

آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے موسٹ سینئر وزیر ووزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور نے کہا ہے کہ بھارت آزادکشمیر کےعلاقوں پونچھ ، باغ ، کوٹلی اور راولاکوٹ کے علاقوں میں آئی ای ڈیز اور ہتھیار سمگل کررہا ہے تاکہ لائن آف کنٹرول کے اس پار…