برطانوی پاپ اسٹار ایڈل کے گانے "ملین ایئرز…
ایڈل کے مشہور گانے "ملین ایئرز اگُو" کو برازیلی کمپوزر کے سرقہ کے دعوے کے بعد دنیا بھر میں ہٹانے کا عدالتی حکم جاری کیا گیا ہے۔
برازیل کے موسیقار ٹونینھو جیرائز کا دعویٰ کہ ایڈل کے 2015 کے ہٹ گانے نے ان کے سامبا کلاسک "مولیریس" کی موسیقی…