براؤزنگ ٹیگ

بانی پی ٹی آئی

عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں…

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ڈیل کا الزام لگانے والے ڈیل کر کے باہر گئے، نواز شریف، شہباز شریف، زرداری…

عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا پولیس مقابلے کے…

اٹک: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار حسین پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد اٹک سے بحفاظت بازیات کرالیا گیا۔ ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل نے انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکا تو ملزمان نے…

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ 2 میں ضمانت کیلیے…

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت پر رہا…

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور پہنچ گئی۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور میں واقعے عمران خان کی رہائش گارہ زمان پارک پہنچ گئیں، اس سے قبل وہ رہائی کے بعد پشاور چلی گئی…

عمران کو جیل میں سہولیات نہ ملنے کیخلاف درخواست…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف…

احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے اور اس وقت پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے غیر منظم ہیں، قیادت کے پاس احتجاج کے لیے منظم حکمت عملی ہی نہیں ہے۔ قومی…

آپ لوگوں کا مجھےکوئی فائدہ نہیں،عمران خان پارٹی…

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان نے ملاقات کے لیے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی سرزنش کردی۔ خیال رہےکہ پی ٹی آئی کا وفد آئینی ترامیم پر…

خواجہ آصف کا جمائما گولڈ اسمتھ کو کرارا جواب

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمائما گولڈ اسمتھ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش…

بانی پی ٹی آئی آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے امیدواروں کی فہرست باہر ہو گئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ جس میں بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں۔ آکسفورڈ…

بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں تازہ ترین رپورٹ

بانی پی ٹی آئی کی حالیہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق، وہ مجموعی طور پر صحت مند ہیں اور مزید کسی علاج کی ضرورت نہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کان کی بیماری اور معدے کے مسائل، خصوصاً تیزابیت کی شکایات ہیں، جن کا علاج جاری…