براؤزنگ ٹیگ

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کا 26 نومبر،9 مئی کی جوڈیشل…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر اپنے دو مطالبات دہرا دیے اور کہا ہے کہ ڈی چوک، 9 مئی کے واقعات کی عدالتی تحقیقات سینئر ترین ججز سے کروائی جائے جبکہ بے گناہ کارکنان کو رہا کیا جائے۔ اڈیالہ جیل کے…

عمران خان 7 مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر…

راولپنڈی:تھانہ نیو ٹاؤن میں درج 7 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی درخواست پر سماعت کی جہاں عمران خان کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج…

ہمارا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ، بشریٰ بی بی…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔ ایک بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں، اس حوالے سے چلنے…

بشریٰ بی بی پی ٹی آئی کارکنان کو لیکر ریڈ زون کی…

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکن26 نمبر چونگی سے ریڈ زون کی طرف روانہ ہو گئے۔ بشری بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ اسلام آباد کے سیکٹر جی 11 پہنچ گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے احتجاج…

کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی…

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت احتجاج کرنیوالوں کو دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کے لیے تیار کھڑی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر…

امریکی اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے…

پاکستان نے امریکی قانون سازوں کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کی قید کے حوالے سے لکھے گئے خط کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔ شائع رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان امریکی قانون سازوں کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کو عمران…

امریکی کانگریس ارکان کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے…

امریکی کانگریس کے 46 اراکین نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قید سے متعلق صدر جوبائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا اور صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی کانگریس اراکین نے صدر جوبائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا ہے، جس میں الزام…

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں، شاہ…

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ میں جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ…

احتجاج میں سب شریک ہونگے ، بانی پی ٹی آئی باس ،…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی کال پر پوری دنیا میں احتجاج نظر آئے گا، احتجاج میں سب لوگ شریک ہوں گے یہ بانی پی ٹی آئی کا حکم ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ…

مجھے لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ…

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فی الحال مجھے لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنے دشمن خود ہیں، پی ٹی آئی…