عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق عمران خان کی…
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق بانی پی ٹی آئی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔
بانی پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق درخواست شیر افضل مروت کی وساطت سے درج کروائی گئی تھی جس کو…