انتظامی مسائل، آج بھی 4 پروازیں منسوخ، 18 تاخیر…
کراچی: نتظامی مسائل کی وجہ سے ملک بھر میں آج بھی 4 پروازیں منسوخ ہوگئیں اور 18 تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔
ایوی ایشن حکام کے مطابق کراچی سے کوئٹہ کی پی آئی اے کی دوپروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ شارجہ سے کوئٹہ کی غیرملکی ایئر لائن کی 2…