دل میں پیوست گولی، 12 سالہ بچے کی کامیاب سرجری سے…
کراچی: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (NICVD) کے ماہر ڈاکٹروں نے دل میں پیوست گولی نکال کر خضدار سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ بچے کی جان بچالی۔ترجمان کے مطابق بچے کو انتہائی تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کیا گیا تھا، جہاں ایکو…