ترکیہ میں ایمبولینس ہیلی کاپٹر اسپتال کی عمارت سے…
ترکیہ میں حادثات اور میڈیکل ایمرجنسی میں ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی فراہمی کے لیے استعمال ہونے والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمبولینس ہیلی کاپٹر نے مغلا ٹریننگ اینڈ ریسرچ اسپتال کے چھت پر بنے…