حسن نواز کی جارحانہ اننگز بھی پاکستان کو گولڈ میڈل…
ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، حسن نواز کی شاندار 96 رنز کی جارحانہ اننگز بھی ٹیم کو گولڈ میڈل نہ دلا سکی۔نشین میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 212 رنز کا…