وارنٹ گرفتاری کافی نہیں، نیتن یاہو کو سزائے موت دی…
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہا کہ غزہ میں جارحیت کے مرتکب اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کافی نہیں بلکہ سزائے موت دینی چاہیے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے وفد سے ملاقات کی…