ایران کی امریکا سے جنگ بندی میں توسیع کی تردید
تہران: ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے لیے مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کی مدت باضابطہ طور پر شروع ہی نہیں ہوئی، اس لیے توسیع کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایک سینئر ایرانی عہدیدار…