ایران کا ایک اور امریکی زیرِ آب ڈرون قبضے میں لینے…
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کی بحری افواج نے آبنائے ہرمز میں ایک اور جدید امریکی بغیر پائلٹ زیرِ آب ڈرون قبضے میں لے لیا ہے۔ایرانی حکام کے مطابق یہ ایک خودکار زیرِ آب گاڑی (AUV) ہے جو آبنائے ہرمز میں نگرانی اور جاسوسی کی…