انجیلا مرکل کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب فروخت کیلیے…
سابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اپنے 16 سالہ دور حکومت کے دوران عالمی رہنماؤں بشمول روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تعلقات اور اہم فیصلوں کی تفصیلات کتاب میں بیان کی ہیں۔
فریڈم: میموریز 1954-2021 کے عنوان…