برٹنی اسپیئرز کی طلاق کا 7 ماہ بعد حتمی…
امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کو ان کے سابق شوہر سیم اصغری سے طلاق کے سات ماہ بعد قانونی طور پر سنگل قرار دے دیا گیا ۔ یہ فیصلہ برٹنی کے 43ویں یوم پیدائش کے دن 2 دسمبر کو عدالت کی جانب سے دیا گیا۔
عدالتی دستاویزات کے مطابق برٹنی اور…