اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے…
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کا تقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ظفر اقبال، ڈاکٹر محمود راشد، امداد علی گھمرو اور…