پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد بڑھانے کیلئے…
اسلام آباد : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں جانب سے باہمی اعتماد کے فروغ کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دو روز قبل وزیر…