پہلی بیٹھک اختتام پذیر ،حکومت اور اپوزیشن کا…
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی، مذاکرات میں حکومتی اتحاد کی جانب سے نائب وزیر…