اسٹیل انڈسٹری کیلئے بجلی پر سیلز ٹیکس کی شرح کیلئے…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسٹیل سیکٹر میں بجلی پر سیلز ٹیکس کی مکمل وصولی یقینی بنانے کے لیے اسٹیل انڈسٹری پر بجلی کے سیلز ٹیکس کی شرح اور رعایتی نرخوں کے اطلاق کی شرائط مزید سخت کردی ہیں۔اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے…