سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار اور چیف جسٹس کے اسٹاف…
ججز کمیٹی نے تین سال کنٹریکٹ پر سلیم خان کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا رجسٹرار اور گریڈ 19 کے محمد عمیر کو اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے چیف جسٹس کا ڈیپوٹیشن پر اسٹاف آفیسر مقرر کردیا۔
نئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی تقرری 7 نومبر 2024 سے آئندہ تین سال…