براؤزنگ ٹیگ

اسموگ

خراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے…

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے مزید پابندیاں عائد کردیں۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کےمطابق خراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ جمعہ اور اتوار کو ٹرکوں، بسوں اور بھاری…

اسموگ سے کونسی خطرناک بیماریاں پھیلتی ہیں؟ محکمہ…

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے اسموگ سے پھیلنے والی بیماریوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ برس کی نسبت اس سال اسموگ کی بیماریوں میں کمی آئی ہے، پنجاب میں نومبر میں پھیپھڑوں کے 19 لاکھ 14 ہزار 480 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ دمہ…

اسموگ کی وجہ سے سینے کے امراض میں کئی گنا اضافہ

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سینے کے امراض میں اضافے کے دیگر عوامل کے ساتھ ایک بڑا عنصر اسموگ بھی ہے۔ میر خلیل الرحمان سوسائٹی اور پاکستان چیسٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام امراضِ سینہ پر آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمود…

اسموگ میں کمی، پنجاب میں ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس کے…

اسموگ میں کمی کے باعث پنجاب حکومت نے ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس کے اوقات کار میں نرمی کردی۔ محکمہ ماحولیات کے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسموگ میں کمی کے باعث تمام ہوٹلز، ر یسٹورینٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو 8 بجے کی بجائے رات 10 بجے تک کھلا…

اسموگ سے بھارت میں بھی معمولات زندگی متاثر، نئی…

پاکستان کو متاثر کرنے والی اسموگ سے بھارت میں بھی معمولات زندگی متاثر ہونے لگے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بڑھتی اسموگ کے باعث تمام پرائمری اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے اور اسکولوں کو آن لائن کلاسز کے…

اسموگ 5 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے…

اقوام متحدہ نے اسموگ کو 5 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین کے لیے انتہائی خطرناک قرار دے دیا۔ لاہور، کراچی اور ملتان سمیت ملک کے بیشتر شہر اور علاقے بدترین اسموگ کی لپیٹ میں ہیں۔ جہاں فضا میں پرٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد انتہائی…

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل سے ہلکی بارشوں کی پیش…

اسموگ کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، محکمہ موسمیات نے کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کردی جس کے باعث اسموگ میں کمی واقع ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے۔…

بڑھتی ہوئی اسموگ ، پنجاب بھر میں جمعہ کو نماز…

پنجاب بھر میں جمعہ 15 نومبر کو نماز استسقاء ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے صوبہ بھر میں نمازِ استسقاء کا اہتمام کیا جائے گا، اس دوران باران رحمت کی دعائیں مانگی جائیں گی ، پنجاب میں اس وقت بارش کی اشد ضرورت…

اسموگ فصل جلنے سے نہیں، اصل حکمرانوں نے ٹرک کی بتی…

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسموگ کی وجہ چاول کی فصل کی باقیات جلانے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل حکمرانوں نے اس معاملے پر ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر خواجہ آصف نے اسموگ سے متعلق ایک چارٹ شیئر کیا…

بلاول کا ملک کے دیگر شہروں میں اسموگ سے پریشان…

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے دیگر شہروں میں اسموگ سے پریشان شہریوں کو کراچی منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ایکس  پر جاری بیان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے شہروں میں آلودگی کی تفصیل…