وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ژوب میں فرنٹیئر…
وزیراعظم نے دہشت گردوں کے حملے میں دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی۔ انہوں نے حوالدار جمشید خان کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔…