حماس کی طرف سے رہا ہونیوالی اسرائیلی خواتین کو…
غزہ میں 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے اور جنگ بندی کے آغاز ہوگیا، حماس نےمعاہدے کے تحت 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جبکہ اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کر دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو فلسطینی…