استور : باراتیوں کی کوسٹر دریا میں گر گئی ،ایک میت…
استور سے راولپنڈی جانے والی باراتیوں کی کوسٹر دریا میں گر گئی ،ایک شخص کی میت نکال لی گئی جبکہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق استور سے راولپنڈی جانے والی باراتیوں سے بھری کوسٹر تھلیچی پل کے قریب دریا…