پاکستانی تن ساز احسن اسلم کا ایک اور انٹرنیشنل…
پاکستانی تن ساز احسن اسلم نے ایک اور انٹرنیشنل گولڈ میڈل جیت لیا۔
احسن اسلم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایونٹ میں مینز فزیک میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا، چیمپیئن شپ میں دنیا بھر سے 800 سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی کرکٹ…