آزاد کشمیر انتخابات: مظفرآباد ڈویژن میں کل پولنگ،…
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت 2 اگست کو مظفرآباد ڈویژن کے 9 انتخابی حلقوں میں پولنگ ہوگی، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔مظفرآباد ڈویژن کے 9 حلقوں میں مسلم لیگ…