خیبر پختونخوا اسمبلی نے کے پی ہاوس اسلام آباد توڑ پھوڑ کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دےد دی

کمیٹی کی تعداد: گیارہ رکنی خصوصی کمیٹی

سربراہی: منیر احمد لغمانی

اپوزیشن لیڈر: ڈاکٹر عباد اللہ کمیٹی کے رکن

پی ٹی آئی کے ارکان: اختر خان، افتخار مشوانی، محمد عارف

حکومتی ارکان: شفیع اللہ جان، جوہر محمد، آصف خان

دیگر سیاسی جماعتوں کے ارکان:پی پی پی: احمد کریم کنڈیجے یو آئی (ف): عدنان وزیراے این پی: محمد نثار

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے