براؤزنگ ٹیگ

پی ٹی آئی

عمران خان پیٹرن انچیف بن گئے، احتجاجی تحریک لیڈ…

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عمران خان آج کےبعد پی ٹی آئی کے پیٹرن انچیف ہوں گے، احتجاجی تحریک کو وہ خود لیڈ کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان…

پی ٹی آئی نے تحریک عدم اعتماد لانےکا کوئی فیصلہ…

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی نے تحریک عدم اعتماد لانےکا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے تحریک عدم اعتمادکے حوالے…

سینیٹ اجلاس آج بھی ہنگامہ آرائی کی نذر، اپوزیشن…

سینیٹ کا منگل کو ہونے والا اجلاس بھی اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔ دوران اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی جانب سے سخت کارروائی دیکھنے میں آئی، جس میں اراکین عون عباس، ہمایوں مہمند اور فلک ناز چترالی کی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں ایوان…

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے عمران خان…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو گرینڈ الائنس نہیں بنانے دیا گیا جس کی ذمے دار موجودہ قیادت ہے،موجودہ قیادت عمران خان کی رہائی میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، عمران خان کی…

کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑوں؟ پارٹی…

پی ٹی آئی سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑیں؟ پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ 26 ویں آئینی…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کو دوبارہ لڑوانے کی…

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے دو صوبے انتظامی لحاظ سے پاکستان سے کٹ چکے ہیں جہاں حکومتی رٹ نہیں، مگر اسلام آباد کے سیاسی دھندوں سے ہم فارغ ہوں گے تو ملک کیلئے سوچیں گے۔ پی ایف یو جے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

عمران خان نے سینیٹرذیشان خانزادہ سمیت5 رہنمائوں کو…

پشاور : پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹرذیشان خانزادہ اور سینیٹرعلی ظفر سمیت5 رہنمائوں کو اہم ٹاسک سونپ دیا ۔ پی ٹی آئی نے ڈومیسٹک ڈپلومیٹک انگیجمنٹ کمیٹی میں 5مزید ممبران کی شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے…

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالاگیا، شیر افضل مروت کو پارٹی کے خلاف بیانات دینے…

پی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ…

ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ ضلعی انتظامیہ نے ضلعی انٹیلی جنس کی سفارشات پر پی ٹی آئی کو 8 فروری کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کیا اور درخواست مسترد کر کے تحریک انصاف کی قیادت…

8 فروری کا احتجاج رکوانے کیلیے حکومت کے پی ٹی آئی…

حکومت 8 فروری کو پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کے لیے متحرک ہوگئی، اپوزیشن کے سامنے مختلف آپشن رکھ دیے۔ ذرائع کے مطابق 8 فروری کا احتجاج رکوانے کے لیے حکومت کے پی ٹی آئی کی اعلی قیادت سے بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا ہے، حکومت نے پی ٹی…