کلو بابا سرکار کا سہ روزہ عرس ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی حاضری اور تقریبات کا آغاز

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی کلو باباسرکارکے دربارپر حاضری خادم درگاہ کلو بابا وبری امام سرکار راجہ سرفراز اکرم نے ڈپٹی وزیراعظم کا استقبال کیا

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے دربارشریف پرچادر پوشی کی آج رات محفل سماع جبکہ کل خصوصی بیان اور دعا ہوگی

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے