تحریک تحفظ آئین پاکستان پنجاب نے کاہنہ سانحے کو سماجی قتل قرار دے دیا

لاہور: تحریک تحفظ آئین پاکستان (ٹی ٹی اے پی) پنجاب نے کاہنہ سانحے کو سماجی قتل قرار دے دیا۔
ٹی ٹی اے پی پنجاب کے مطابق کاہنہ سانحے کی ذمہ داری پنجاب حکومت پر عائد ہوتی ہے، 14 بچوں کی ہلاکت حادثہ نہیں بلکہ ریاستی غفلت کا نتیجہ ہے۔

جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ غریب بچوں کیلئے محفوظ تعلیمی سہولیات نہ ہونا افسوسناک ہے، سانحہ کاہنہ پاکستان میں طبقاتی تقسیم کی عکاسی کرتا ہے۔

 

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے