کرغزستان کے وزیراعظم ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے
کرغزستان کے وزیراعظم ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو رہاہے جس کے سلسلے میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی آمد کاسلسلہ جاری ہے۔
کرغزستان کے وزیراعظم ژاپا روف اکیل بیک ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں ،کرغز وزیراعظم کامصدق ملک نے استقبال کیا،معزز مہمان کو ایئرپورٹ پر موجود بچوں نے گلدستے پیش کئے۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں