براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان…

فرانس نے اپنے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا۔ فرانس کے صدر  ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ یورپی اتحادیوں کے لیے امریکی سکیورٹی ضمانتوں سے متعلق صورتحال غیر یقینی ہے، فرانس اس بے یقینی کے تناظر میں جوہری ہتھیاروں…

خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں…

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کی علاقائی ممالک کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، ایران پر حملے سے متعلق علاقائی ممالک کو امریکا پر دباؤ…

ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر…

ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کا دعویٰ کیا، جس کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل نے کہا کہ اس حملے میں کوئی زخمی نہیں…

امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی…

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک مجموعی طور پر 6 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ سینٹکام کے مطابق ایران کے ابتدائی حملوں میں ہلاک مزید دو فوجیوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ امریاک نے 3 لڑاکا طیارے…

ایران پر سخت ترین حملے ہونا ابھی باقی ہیں: امریکی…

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا کہ  ایران پر سخت ترین حملے ہونا  ابھی باقی ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران میں رجیم چینج موجودہ امریکی فوجی آپریشن کا باضابطہ ہدف نہیں۔ …

ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا…

روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دیمتری میدودیف نے کہا ہےکہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت بدلنے کی کوشش کا پاگل پن والا راستہ ترک نہ کیا تو یقینی طورپر تیسری عالمی جنگ شروع ہو جائے گی۔ ایک انٹرویو میں دیمتری میدودیف نے…

چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی

چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں کہا کہ چین ایران کی خودمختاری، سکیورٹی اور جغرافیائی سالمیت کے دفاع کی حمایت کرتا ہے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق…

ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے کو خارج از امکان قرار دینے سے گریز کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دیگر صدور کی طرح زمینی فوج نہ بھیجنےکی بات نہیں کروں گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امکان ہےکہ…

اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان…

ویانا: عالمی جوہری ادارے آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کے نشانہ بننے یا نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آئی اے ای اے کا ہنگامی اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوا جہاں ایران پر…

سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ

سعودی عرب کے شہر راس تنورا میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی چارٹر جہاز کی تیل لوڈنگ کے دوران راس تنورہ پورٹ پر ڈرون حملہ ہوا، پورٹ پر موجود پی این ایس سی چارٹر جہاز پر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔…