براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

ارشدندیم پر انعامات کی بارش جاری ،گورنر پنجاب کا…

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری ، گورنر پنجاب نے بھی بڑا تحفہ دیدیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سردار سلیم حیدر کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، گورنر ہاؤس پہنچنے پر گولڈ میڈلسٹ کا شاندار…

ہاکی لیجنڈز اور انڈین جم خانہ کے درمیان میچ 17…

ہاکی لیجنڈز اور انڈین جم خانہ کے درمیان ہاکی میچ سترہ اگست کو لندن میں کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان،بھارت،سپین، جرمنی اور انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔ انڈین جم خانہ میں آرگنائزر پاکستان ہاکی اولمپئن خواجہ جنید نےانڈین جم…

پاکستان ، بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ تماشائیوں…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے تعمیراتی کام کی وجہ سے یہ مشکل فیصلہ کیا ہے۔ اپنے قابل قدر شائقین کی قدر کرتے…

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس سری لنکا کیخلاف…

انگلش ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔اتوار کو دی 100 لیگ میں رن لینے کے دوران بین اسٹوکس زخمی ہوگئے تھے، زخمی ہونے کے بعد اسٹریچر نہ ہونے کی وجہ سے بین اسٹوکس کو پیدل ہی چل کر گراؤنڈ سے باہر…

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا مینیجر مقرر…

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا مینیجر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،نوید اکرم چیمہ دورہ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں ٹیم مینیجر تھے، اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک وہاب ریاض سینئر مینیجر اور منصور رانا مینیجر رہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی…

مولانا طارق جمیل کا ارشد ندیم کے ساتھ مل کر 10لاکھ…

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے پاکستان کے لیے 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو 5 لاکھ روپے کا چیک تھما دیا۔ مولانا طارق جمیل گزشتہ روز قومی ہیرو ارشد ندیم کے آبائی گاؤں میاں چنوں میں انکی رہائشگاہ پہنچے۔…

وزیر کھیل سندھ کا ارشد ندیم کیلئے 35 لاکھ روپے کا…

اولمپکس میں پاکستان کی طرف سے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو وزیر کھیل سندھ کا 35 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے جیولین مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کے لیے جہاں تحائف اور انعامات کی…

ارشد ندیم کے حریف نیرج چوپڑا کے اثاثوں کی تفصیلات…

پیرس اولمپکس میں 8 اگست کو ہونے والے جیولین تھرو کے فائنل میں پاکستانی ہیرو ارشد ندیم نے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا جب کہ بھارت کے نیرج چوپڑا نے 89.45کی تھرو کرکے سلور میڈل حاصل کیا ۔ بھارتی میڈیا پر نیرج کی مجموعی دولت اور آمدنی کے حوالے…

اولمپئین ارشد ندیم کے ڈیرے پر بجلی کی فراہمی ،کام…

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑی ارشد ندیم کے ڈیرے پر بجلی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ میپکو نے وزیر اعظم کی ہدایت پر گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے چک 101/15 ایل میاں چنوں میں بجلی…

ارشد ندیم کی طرح قوم کو خوشیاں دینے کی کوشش کریں…

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا نے کہا کہ ارشد ندیم کی طرح قوم کو خوشیاں دینے کی کوشش کریں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، کوچز جیسن گلیپسی…