براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

قومی کرکٹر محمد نواز کے گھر بیٹی کی پیدائش

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے محمد نواز نے مداحوں کو بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔ انسٹااسٹوری میں محمد نواز نے لکھا کہ ’اللہ تعالیٰ کی بے پناہ رحمتوں کے ساتھ ہمارے ہاں…

آئی سی سی وفد کا دورہ نیشنل سٹیڈیم کراچی ،تزئین…

آئی سی سی کے 5 رکنی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا، وفد نے اسٹیڈیم میں جاری ترقیاتی کاموں سمیت کھلاڑیوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں، براڈکاسٹنگ اورسکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ پی سی بی حکام نے وفد کو بریفنگ دی۔ پاکستان میں…

پاکستان کرکٹ اس وقت آئی سی یو میں ہے، اسے ڈاکٹر…

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ اس وقت آئی سی یو میں ہے اور اسے ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔ سابق وکٹ کیپر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اندر مسلسل تبدیلیوں پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل خراب کارکردگی نے…

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: پاکستان نے کانسی کا تمغہ…

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-5 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔ چین میں جاری ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے کوریا کے خلاف 5 گول اسکور کیے، پاکستان کی جانب سے سفیان خان اور حنان شاہد نے…

چیمپیئنز ٹرافی انتظامات، آئی سی سی وفد آج…

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد چار روزے دورے پر آج رات کراچی پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق چار ارکان پر مشتمل وفد نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں انتظامات کا جائزہ لینے کے ساتھ ٹیموں کے…

ایشین چیمپیئنز ٹرافی: چین نے سیمی فائنل میں…

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر دو صفر سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹس پر میچ کا…

محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی میں بھونیشور کمار کا ریکارڈ…

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھارت کے فاسٹ بولر بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔ 32 سالہ محمد عامر ان دنوں کیریبین ٹی ٹوئنٹی لیگ میں اینٹیگوا  اور  باربوڈا فالکنز کی نمائندگی کر رہے ہیں، وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ  میں…

سلیمہ امتیاز آئی سی سی پینلز آف امپائرز میں شامل…

سلیمہ امتیاز نے آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز میں نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کااعزاز حاصل کرلیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو اپنے بیان میں سلیمہ امتیاز کی آئی سی سی انٹرنیشنل پینل میں نامزدگی کی…

باسط علی کا شعیب ملک پر میچ فکسنگ کاالزام ، مینٹور…

سابق کرکٹر باسط علی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے الزامات عائد کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ پر بھی سخت تنقید کی ہے ۔ باسط علی نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے چیمپئنز ون ڈے کپ میں سٹالینز کے مینٹو ر شعیب…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ میچ ہوا، میچ شروع ہوتے ہی چھٹے منٹ میں احمد ندیم نے گول کرکے پاکستان کو…