براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے پاکستانی سکواڈ…

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے 15 رکنی سکواڈ کااعلان کردیا۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں نعمان علی اور عامرجمال کو شامل کیا گیا ہے ۔اسکواڈ میں شان مسعود (کپتان) سعود شکیل (نائب کپتان) عامر جمال، عبداللہ شفیق، ابرار…

پاکستان کے پہلے کراٹے کومبیٹ ورلڈ چیمپیئن شاہ زیب…

پاکستان کے پہلے کراٹے کومبیٹ ورلڈ چیمپیئن شاہ زیب رند نے اپنا ٹائٹل قوم کے نام کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر سپورٹس کا کلچر نہیں ہے، دنیا میں سب سے ٹیلنٹڈ لوگ پاکستان میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کی سرپرستی…

پاکستان ہاکی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محروم

چین میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محروم ہے۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو نہ تو کیمپ کے دوران گزارے گئے 25 روز کا ڈیلی الاؤنس ملا ہے اور نہ ہی چین میں 25 روز…

پی سی بی کا کنکشن کیمپ ، بابر اعظم اور شان مسعود…

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور میں کنکشن کیمپ اختتام پذیر ہو گیا جس میں منیجمنٹ نے ٹیم میں اتحاد پر زور دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کنکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو پیغام دیا گیا کہ کامیابی اسی صورت میں ممکن ہو گی جب تمام کھلاڑی…

افغان ٹیم ٹیلنٹ میں بہت آگے ہے،گلبدین نائب

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر کھلاڑی گلبدین نائب کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کے لحاظ سے دنیائے کرکٹ میں بہت آگے ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے یوٹیوب چینل پر ایک حالیہ انٹرویو میں گلبدین نائب کا کہنا تھا کہ ’کوئی مانے یا نہ مانے…

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن چیمپیئن شپ، پاکستان نے…

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) انڈر 17 چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ بھوٹان میں کھیلے جارہے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن انڈر 17 چیمپئن شپ کے ایونٹ  میں  پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں  نیپال کو 1-0 سے شکست دے…

دوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے…

افغانستان نے جنوبی افریقا کو 177 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم 312 رنز کے تعاقب میں 134 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، جنوبی افریقا…

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد میں آئی سی سی کی سینئر منیجر ایونٹس سارہ ایڈگر ،…

پی سی بی نے پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کی جانب سےجاری شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان میں 15 سے 19 اکتوبر تک کھیلا جائے گا,بقیہ دونوں ٹیسٹ پہلے سے طے…

پاکستان اور جنوبی افریقہ ٹی20 سیریز برابر، ندا ڈار…

ملتان میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں جہاں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست سے دوچار کیا، وہیں سابق پاکستانی کپتان ندا ڈار نے ٹی20 کرکٹ میں اپنے 2 ہزار رنز بھی مکمل کرلیے ہیں۔ بدھ کے روز ملتان میں کھیلے جانے والے اس…