آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم کی 4 درجے…
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ بابر اعظم کی تنزلی جبکہ سلمان علی آغا کی ترقی ہو گئی۔
ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا دوسرا نمبر ہے۔انگلینڈ کے ہیری…