براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

ساجد اور نعمان کی کارکردگی نے بہت سے چہروں کو بے…

سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ساجد اور نعمان کی کارکردگی نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ محمد حفیظ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی پر ٹیم کو جیت کی مبارکباد پیش کی ہے، پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد محمد حفیظ نے…

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان…

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا جس کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے…

پنڈی ٹیسٹ/ تیسرا روز، پاکستان کی میچ پر گرفت…

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے فیصلہ کن ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی اسپنرز نے انگلش بیٹنگ کا جلوس نکال دیا۔ پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی مشکلات سے دوچار ہے ، انگلینڈ کے 97 رنز پر 8…

محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کر لئے

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پچیس رنز بنائے، انہوں نے ایک چھکا اور ایک چوکا بھی لگایا۔ پاکستان کی نمائندگی…

سابق روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپوا ہال آف فیم میں…

پانچ بار گرینڈ سلام چیمپئین ماریا شراپووا کو انٹرنیشنل ٹینس ہال آف فیم کی کلاس آف 2025 میں شامل کیا گیا ہے ۔ منتظمین نے اعلان کیا کہ تاریخ کی سب سے کامیاب ڈبلز ٹیم رہنے والے امریکی جڑواں بھائی باب اور مائیک برائن کو بھی ہال آف فیم میں…

فٹ بال کا سب بڑا ایوارڈ کون جیتے گا؟ بیلن ڈی اوور…

فٹبال کے سب سے بڑے انفرادی اعزاز بیلن ڈی اور ایوارڈ کی تقریب انتیس اکتوبر کو پیرس میں سجے گی۔ دوہزار چوبیس کے بہترین فٹبالر کا اعلان کیا جائے گا ۔اس بار میسی اور رونالڈو بیلن ڈی اوور کی دوڑ میں شامل نہیں ۔ مقابلہ تیس کھلاڑیوں میں ہے جن میں…

جنوبی افریقا نے 10 سال بعد ایشیا میں ٹیسٹ میچ جیت…

میرپور میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی ۔ میزبان ٹیم نے پہلی اننگز میں صرف 106 بنائے ۔۔۔۔۔ جواب میں جنوبی افریقا نے اپنی پہلی اننگز میں 308 رنز بناکر 202 رنز کی برتری حاصل کی،،بنگلادیش کی ٹیم نے دوسری اننگز میں 307 رنز بنا…

راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی پاکستانی اسپنرز کا جادو چل…

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز ایک بار پھر 10 وکٹیں لے اڑے اور انگلینڈ کی ٹیم کو پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ کردیا، قومی ٹیم کی جانب سے ساجد خان 6، نعمان علی 3 اور زاہد محمود ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ کھیل کا پہلا…

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی دو وکٹیں 70 رنز پر…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ابتدائی دو وکٹیں 70 رنز پر گرگئیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کپتان شان مسعود کا…

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑا اسکور بنا کر…

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ زمبابوے کی ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب ریجنل کوالیفائر میچ میں گیمبیا کے خلاف ریکارڈ 344 رنز بنا ڈالے۔ خیال رہےکہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں…