ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر بابراعظم کا…
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ون ڈے کرکٹ فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کی گئی جس میں ایک بار پھر بابر اعظم نے بادشاہت حاصل کرلی…