براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی ، پاکستان بھی…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کا پارٹنر شپ معاہدہ قبول کر لیا ، پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی ۔ بھارت کے میچز دبئی میں کھیلے جائیں گے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دو ہزار ستائیس تک بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس…

زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست…

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی،البتہ گرین شرٹس نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے…

تیسرا ٹی20، پاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 133…

سیریز کے آخری اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آخری میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پہلے دو میچز کھیلنے والے صائم ایوب،…

چیمپئن ٹرافی: پی سی بی فارمولا تسلیم نہیں: بھارت…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا پیش کردہ فارمولا تسلیم کرنےسے انکارکردیا۔ذرائع کے مطابق ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے جب کہ آج دبئی میں ہونے والی آئی سی سی بورڈمیٹنگ بھی ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کا…

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ،37…

بھارت میں کھیلی جانے والی سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ بروڈا نے سیکیم کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 349 رنز بنا کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا…

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

کراچی: چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں محسن نقوی بھی شرکت کریں گے، وہ آج صبح دبئی روانہ ہوں گے۔ پاکستانی پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے میں بھارت کی عدم دلچسپی سامنے آ چکی…

دورہ جنوبی افریقا کیلیے ٹیم کا اعلان کون اِن کون…

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی ٹیم 10 دسمبر سے 7 جنوری تک جنوبی افریقا کے میدانوں میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ۔ سابق کپتان بابر اعظم کی تینوں فارمیٹس…

رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں سابق گول کیپر کا…

النصر فٹبال کلب کے سابق گول کیپر ولید عبداللہ کا کہنا ہے کہ مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔ چینل سعودی عربیہ کے پروگرام ’لاسٹ سیشن‘ میں ولید کا کہنا تھا کہ لاکر روم میں رونالڈو کے سامنے پہلی بار بات کرتے ہوئے…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ کل…

میچ بلاوائیو میں دن ساڑھے چار بجے شروع ہو گا ۔ تیسرے ٹی 20 کیلیے پاکستان کی پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ۔ کپتان سلمان آغا ، عمیر بن یوسف، صاحبزادہ فرحان ، عثمان خان، طیب طاہر ٹیم میں شامل ہیں ، قاسم اکرم ، عارف منہاس ، جہانداد خان…

بھارت نے جونئیر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں پاکستان…

عمان میں ہونے والے جونئیر ہاکی ایشیاکپ ہاکی کے فائنل میں بھارت نے 3-5 سے کامیابی حاصل کی ۔ بھارت کی جانب سے ارجیت سنگھ ہونڈل نے چار گول کئے ۔ پاک بھارت مقابلہ شروع سے آخر تک دلچسپ اور سنسنی خیز رہا ۔ پاکستان نے میچ کے تیسرے ہی منٹ میں گول…