براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

پی ایس ایل10،پہلے انتخاب کاحق لاہور قلندرز کو مل…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 ڈرافٹ کی ترتیب اور کیٹیگریز کا اعلان ہوگیا۔ پاکستان سپر لیگ کی تمام 6 فرنچائزز مختلف کیٹیگریز میں اپنی باریوں کے مطابق کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی۔ ڈرافٹ میں پہلے انتخاب کا حق لاہور قلندرز کو دیا گیا ہے…

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تفصیلات…

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 جنوری 2025ء کو پاکستان پہنچے گی۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری تک راولپنڈی کرکٹ…

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کیلیے 15 رکنی اسکواڈ کا…

ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ویسٹ انڈیز کی 15 رکنی اسکواڈ کی کپتانی کریگ بریتھویٹ کریں گے اور جوشووا ڈی سلوا نائب کپتان ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ایلیک اتھانازے، کیاسی کارٹی، جسٹن گریوز اور کیوم…

پاکستان جنوبی افریقہ کو ہوم گرائونڈ پر ایک روزہ…

پاکستان جنوبی افریقہ کو ہوم گرائونڈ پر ایک روزہ سیریز میں کلین سویپ کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میں قومی ٹیم نے نہ صرف تیسرا ون ڈے میچ جیتا بلکہ سیریز…

چیمئنز ٹرافی کا پاک بھارت مقابلہ متحدہ عرب امارات…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو نیوٹرل وینیو کے طور پر منتخب کر لیا ہے، جہاں بھارت اور پاکستان کے درمیان چیمپینز ٹرافی کے میچز کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کے ترجمان عامر میر نے کہا کہ بورڈ…

کرکٹ کا شرمناک ریکارڈ عبداللہ شفیق کے نام

عبداللہ شفیق ایک ہی ون ڈے سیریز کے ہر میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے والے دنیا کے واحد اوپنر بن گئے۔۔ جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز میں عبداللہ شفیق نے انڈوں کی ہیٹرک کر لی ۔ سلمان بٹ کے بعد پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے جو ایک نہیں دو نہیں…

فراڈ کیس،بھارتی کرکٹر کا گرفتاری کی خبروں پر ردعمل…

پہلا ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کے رکن اوپنر رابن اتھپا نے فراڈ کیس اور اپنی گرفتاری متعلق خبروں پر ردعمل دیدیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے پیغام میں سابق بھارتی اوپنر روبن اتھپا نے کہا کہ وہ اسٹرابیری لینسریا پرائیویٹ لمیٹڈ…

جنوبی افریقہ اور پاکستان میں آج تیسرا ون ڈے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا تیسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا۔ جوہانسبرگ میں بارش کے سبب قومی کرکٹرز نے کل ان ڈور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیاتھا،کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی جبکہ سپنرز نے بھی نیٹ سیشن کیا۔ تین میچوں کی سیریز…

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی سے…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کاپہلا میچ بھی کراچی سے ملتان منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 سے 20 جنوری تک کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ شیڈول کےمطابق 24 سے 28 جنوری ملتان ہی میں…

فراڈ کے الزام میں سابق بھارتی کرکٹر کے وارنٹ جاری

سابق بھارتی کرکٹر کو ملازمین کی ریٹائرمنٹ فنڈز ادا نہ کرنے پر گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے سابق کرکٹر رابن اتھپا کو ملازمین کی ریٹائرمنٹ فنڈز ادا نہ کرنے پر گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ وہ کپڑے کی ایک کمپنی…