براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے دیواجیت بھارتی…

بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے دیواجیت سائیکیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دیواجیت سائیکیا کو بی سی سی…

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلیے ابتدائی…

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی اسکواڈ جمع کروا دیا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو دو روز قبل جمع کروایا، اوپنر صائم ایوب کا نام بھی ابتدائی اسکواڈ میں بھیجا…

چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل تسلیم کرنے پر محمد…

سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ نے چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل قبول کرنے پر پی سی بی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پی سی بی نے پہلے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آکر چئمپئینز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کے موقف کی مخالفت اور…

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان،…

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جو 17 سے 21 جنوری اور 25 سے 29 جنوری تک ملتان…

24 مرتبہ کے گرینڈ سلم چیمپئن نواک جوکووچ کا خود کو…

24 مرتبہ کے گرینڈ سلم چیمپئن نواک جوکووچ نے ملیبرن کے ہوٹل میں 2022 میں زہر دینےکا دعوی کر دیا۔ ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے ایک انٹرویو میں ہوٹل میں قیام کے دوران زہر دیے جانے کا دعوی کیا ہے۔ نواک جوکووچ کو 2022 میں آسٹریلوی حکام نے…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔ ہال آف فیم میں مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو ایک آزاد اور شفاف ووٹنگ کے عمل کے ذریعے شامل کیا گیا۔ پی سی بی ہر سال دو کرکٹرز کو ہال آف فیم میں…

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 10 جنوری سے ملتان کے 11 ٹی سی ایس سینٹرز پر شروع ہوگی۔ دونوں ٹیسٹ میچز 17 سے 29 جنوری تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیسٹ میچوں میں فرسٹ…

قومی ٹیم کو دھچکا ،صائم ایوب کے بعد وکٹ کیپر…

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر حسیب اللہ خان بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں سکواڈ کا حصہ تھے تاہم محمد رضوان کی وجہ سے انہیں موقع نہیں مل…

سارک اسنوکر چیمپئین شپ، روایتی حریف بھارتی کھلاڑی…

تیسری سارک اسنوکر چیمپئین شپ میں عالمی چیمپئین محمد آصف کے بعد سابق عالمی جونیئر چیمپئین محمد نسیم اختر نےبھی اپنا دوسرا گروپ میچ جیت لیا جہاں روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری…

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ اور ٹی 20 رینکنگ جاری، بابر…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ اور ٹی 20رینکنگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم پانچ درجے بہتری کے ساتھ 12ویں نمبر پر پہنچ گئے جبکہ محمد رضوان دو درجے ترقی سے19ویں پوزیشن پر آ گئے۔ ٹیسٹ کپتان…