براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

رونالڈو کا سعودی کلب سے نیا معاہدہ، روزانہ کا…

دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے کا اعلان آج ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے مقبول اور کامیاب ترین کھلاڑی 39 سالہ رونالڈو کے نئے معاہدے کے مطابق وہ روزانہ 5…

ٹیسٹ جیتنے کیلیے 20 وکٹیں لینا ضروری ہے ، کریگ…

ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے کہا کہ اسلام آباد اور ملتان کی کنڈیشنز تقریبا ایک جیسی ہیں ، مجھے اپنی ٹیم پر مکمل بھروسہ ہے ۔ پاکستانی ٹیم اپنے میدان میں ایک مضبوط ٹیم ہے ۔ ہماری ٹیم کی کارکردگی یہاں کافی اہم ہوگی اور ظاہر ہے کہ…

شان مسعود موجودہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ…

ملتان میں پریس کانفرنس میں کپتان شان مسعود نے کہا کہ اس فارمیٹ میں ہر میچ بہت اہمیت رکھتا ہے اور ہم سیریز جیت کر مہم کا اختتام کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لانے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارے لیے یہ سیریز بہت اہم ہے ،، میچ پانچ…

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے ملتان میں شروع ہو گا ۔ ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ۔ پریکٹس سیشن کے بعد کپتان شان مسعود اور ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے ٹرافی کی رونمائی کی ۔ ٹیموں کے…

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک اور مکمل بیڈ ریسٹ کی…

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اپنے مکمل بیڈ ریسٹ پر جانے اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہونے کی تمام خبروں کو مسترد کردیا۔ بدھ 15 جنوری کو بھارتی میڈیا پر کئی شہ سرخیاں دیکھی گئیں جن میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ کمرکی…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی قیمتوں…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی کیلیے ٹکٹوں کی قیمتیں اسٹیڈیم اور نشستوں کی کیٹیگری کے مطابق مختلف ہوں گی۔ ٹکٹ کی کم از کم قیمت ہزار روپے رکھی…

پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے راڈنی ٹکر اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائرز ہونگے۔آسٹریلیا کے پال رائفل تھرڈ امپائر اور…

بھارتی کپتان روہت شرما چیمپئنز ٹرافی کے بعد…

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان روہت شرما آئندہ آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ روہت شرما نے پہلے ہی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بھارت…

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے نئے پرومو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم جلو گر ہیں۔ جبکہ پرومو میں چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو ملنے والے آئیکونک سفید کوٹ کو…

بھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل…

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما چیمپئنز ٹرافی کے فوٹوشوٹ اور کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آسکتے…