لاہور: ایل سی سی اے گراؤنڈ میں افغان کرکٹرز کی…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان میں موجود افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور کے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن کیا۔
افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پریکٹس سے قبل گراؤنڈ میں نمازِ ظہر ادا کی۔ واضح رہے کہ افغانستان کی ٹیم کل…