پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان نے سپورٹس بورڈ کی دعوت…
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ظہرانے کی دعوت ٹھکرا دی۔سپورٹس بورڈ نے عماد شکیل کو اسلام آباد آنے کے لیے سفر کے 5600 روپے ادا کیے جس پر عماد شکیل نے شکریہ کے ساتھ دعوت مسترد کردی۔
عماد شکیل نے دعوت کو…