کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او، آئی سی سی قوانین پر…
کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او ٹوڈ گرین برگ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے قوانین پر برس پڑے۔
ٹوڈ گرین برگ نے آئی سی سی کےخراب روشنی کے قانون کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
سی ای او کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ میرے خیال سے سڈنی ٹیسٹ…