چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک…
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی نے دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔
ابھی بھی یہ اے آئی چیٹ بوٹ مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔
خیال رہے کہ نومبر 2022 میں متعارف…